-
ایران: شلمچہ بارڈر پر زائرین اربعین حسینی کی پذیرائی
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷شلمچہ بارڈر پر زائرین امام حسین علبہ السلام کی پذیرائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
تین ملین سے زائد ایرانی زائرین عراق پہنچ گئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴اربعین حسینی کے خصوصی ایونٹ نجف تا کربلا پیدل مارچ میں شرکت کے لئے اب تک تین ملین سے زائد زائرین ایران کی سرحدوں سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان سے زائرین اربعین حسینی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری، مہران بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اربعین کے ہیڈکوارٹر نے زائرین اربعین حسینی سے دو روز قبل واپسی کی اپیل کرتے ہوئے بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران: میرجاوہ بارڈر میں پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کے موکب کا قیام + ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷میرجاوہ بارڈر میں اربعین حسینی میں شریک ہونے والے پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کا موکب لگا ہوا ہے جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
-
میرجاوہ بارڈر سے 7000 سے زائد پاکستانی زائر ایران میں داخل
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲سیستان و بلوچستان کے روڈز اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ اب تک سات ہزار تین سو چھہتر پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحدی ٹرمینل کے راستے سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
مہران بارڈر سے کربلا جانے والے ایرانی زائرین
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹مہران بارڈر سے اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کےلئے ایرانی زائرین عراق جا رہے ہیں۔
-
پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ صفر کے آغاز سے اب تک 15 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
ایران: ریمدان بارڈر پاکستانی زائرین کی پذیرائی کے لیے آمادہ + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ریمدان بارڈر پر انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور اب پاکستانی زائرین اس بارڈر کی طرف سفر کر سکتے ہیں۔
-
عراق جانے والے پاکستانی زائرین کےلئے مفت ایرانی ویزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ایران نے محرم اور صفر میں عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو مفت ڈبل اینٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔
-
ایران کا وہ کارنامہ جس نے اہل ایمان کو آبدیدہ کر دیا (ویڈیو+تصویر)
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۱:۵۷دشمن اسلام و مسلمین غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی حملے کے دوران کچھ ایسے اچھوتے مناظر کیمروں میں قید ہوگئے کہ جن کو دیکھ کر فرزندان اسلام شاید اپنے آنسو نہ روک سکے ہوں۔