-
مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ مسئلہ ہے اور اس میں کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمختلف علاقوں پرہندوستان کے میزائل حملوں میں 40 شہری جاں بحق ہوئے
-
پاکستان: فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔
-
پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے ملٹری آپریشن کمانڈروں نے ایک دوسرے سے رابطہ کیا ہے۔
-
پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے اتوار کی دوپہر تک بند ہیں۔
-
ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے تباہ اور متعدد فوجی گرفتار کر لئے: خواجہ آصف
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰پاکستانی حکام نے ہندوستان کے کم از کم پانچ جنگی طیاروں کو مار گرانے اور متعدد ہندوستانی فوجیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر کشیدگی مسلسل جاری ہے
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اپنے عروج پر ہے اور دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ہندوستانی حکومت نے پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بدستور برقرار ہے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ الزام تراشیوں اور بیان بازیوں کے ساتھ ہی مشترکہ سرحدوں اور لائن آف کنٹرول پر بھی کشیدگی بدستور برقرار ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔