-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین محمد باقر الموسوی کا انتقال ہوگيا ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا محمد باقر الموسوی انتقال کرگئے۔
-
وقف کا معاملہ ملک کے 24 کروڑ مسلمانوں کے وقار پر حملہ ہے: محبوبہ مفتی
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وقف معاملے کو ہندوستان کے24 کروڑ مسلمانوں کے وقار پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ضلع کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں پولیس کے دو جوان زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں چار فیصد ریزرویشن کے معاملے پر آج پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی معطل کردی گئی۔