-
کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰وسطی کینیا میں پرائمری بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے سترہ طلبہ ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہو گئے۔
-
کینیا کی ہائیکورٹ کا فیصلہ، پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی تھا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵کینیا کی ایک عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ قرار دینے کا پولیس کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔
-
کینیا میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶کینیا کے جنوب مشرقی شہر ممباسہ میں آج فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ ہونے کی خبر ہے۔
-
صدر ایران افریقی ممالک کے دورے پر، کینیا کے صدارتی محل میں باضابطہ استقبال (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ افریقی ممالک کے دورے پر نکل گئے ہیں جہاں وہ اپنے پہلے پڑاؤ کینیا پہنچے۔ میزبان ملک کے صدر ویلئیم روٹو نے دارالحکومت نیروبی کے صدارتی محل میں اپنے ایرانی ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
کینیا میں مشکوک طور پر ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی کے جسم سے گولی برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱کینیا میں مشکوک طور پر ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے جسم سے تفتیش کاروں کو ایک گولی ملی ہے۔ نشان سے پتہ چلتا ہے کہ گولی صحافی کو پیچھے سے ماری گئی تھی
-
ایران اور کینیا باہمی تعلقات و تعاون کی سطح بڑھانے میں پرعزم
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین تجارت اور نجی شعبے سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کی بڑی گنجائش پائی جاتی ہے۔