Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶ Asia/Tehran
  • کینیا میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ + ویڈیو

کینیا کے جنوب مشرقی شہر ممباسہ میں آج فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ ہونے کی خبر ہے۔

سحرنیوز/ دنیا: افریقی ملک کینیا کے جنوب مشرق میں واقع ساحلی شہر ممباسہ میں اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے "اللہ اکبر" اور "فلسطین آزاد ہو کر رہے گا" جیسے نعرے لگائے۔

مظاہرین نے غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت بھی۔

 

ٹیگس