شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی امریکہ کے ساتھ مشترکہ اشتعال انگیز فوجی مشق کے جواب میں جنوبی کوریا پر ایٹمی حملہ کی مشق کی ہے۔
جنوبی کوریا میں امن کے لئے سرگرم کارکنوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں نوجوان حملہ آور نے چاقو کے حملے اور گاڑی کی ٹکر سے 14 افراد کو زخمی کردیا۔
جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
شمالی کوریا کا سیٹلائٹ Chollima-1 (کھولیمیا-1) سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
جاپان نے آنے والے دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے سیٹلائٹ لانچ کرنے کے اعلان پر اظہار تشویش کیا ہے۔
جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف نے عمان اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ان ممالک کے ساتھ دفاعی تعلقات میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی ہے۔
امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور جنوبی کوریا کی انتہائی ماہر ایٹمی ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے والی ٹیمیں مشترکہ دفاعی مشقیں انجام دیں گی۔