-
کوریا میں کشیدگی
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے اتحادی جنوبی کوریا کا دوسرا رخ (ویڈیو)
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰امریکہ کا قریبی اتحادی سمجھا جانے والا ملک جنوبی کوریا ساری دنیا میں ایک ترقی یافتہ اور فقر و غربت سے عاری ملک سمجھا جاتا ہے۔ ایک برطانوی سیاح نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے مضافات میں واقع جھوپڑ پٹیوں والے علاقے سے پردہ اٹھا کر اِس ملک کا ایک دوسرا رخ بھی آشکار کر دیا ہے جہاں لوگ غربت و اِفلاس کے عالم میں گزشتہ کئی دہائیوں سے بڑی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
-
جنوبی کوریا کو آگ میں دھکیلنے کی کوشش
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ امریکہ کو جنوبی کوریا میں جوہری ہتھیار تعینات کردینے چاہئیں۔
-
شمالی کوریا نے سال کے آخری دن امریکہ کو کیا پیغام دیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵شمالی کوریا نے 2022 کے آخری دن آج مزید میزائلی تجربے کر کے امریکہ کو پیغام دیا کہ وہ کبھی بھی شمالی کوریا کو دھمکی دینے کی کوشش نہ کرے۔
-
شمالی کوریا نے اس بار ایک ساتھ داغے 130 گولے، امریکہ دیکھتا ہی رہ گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶شمالی کوریا نے مشرقی، مغربی ساحل کے توپ خانے سے ایک ساتھ تقریباً 130 گولے داغے ہیں۔
-
امریکی داداگیری بے اثر، شمالی کوریا نے ایک اور بلیسٹک میزائل داغ دیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان کے مطابق شمالی کوریا نے ایک شارٹ رینج بلیسٹک میزائل اپنے مشرقی ساحل کی طرف فائر کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک میزائل تجربہ، گزشتہ روز بھی 17 میزائل داغے گئے تھے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵شمالی کوریا نے آج مسلسل دوسرے دن بھی جاپان کی طرف بلیسٹک میزائل داغے ہیں۔ گزشتہ روز شمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب 17 میزائل اور 100 آرٹلری گولے فائر کئے تھے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں خطرے کے سائرن
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶شمالی کوریا نے میزائل کے تجربات انجام دئیے ہیں جو جنوبی کوریا کے ایک جزیرے کے اوپر سے گزرے جس سے وہاں پر خطرے کا سائرن بجنے لگا
-
جنوبی کوریا نے امریکا کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی ہوائی مشقوں کا آغاز کر دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸شمالی کوریا کی دھمکی کے باوجود جنوبی کوریا نے امریکہ کے ساتھ مل کر اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جس میں دونوں ممالک کے 240جنگی طیارے حصہ لے رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کرکے سیول کو خبردار کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔