SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Lebanon

  • دہشتگرد اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا تابڑ توڑ حملہ، صیہونی فوج نے نقصان کا کیا اعتراف

    دہشتگرد اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا تابڑ توڑ حملہ، صیہونی فوج نے نقصان کا کیا اعتراف

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے متعدد ٹھکانوں اورمراکز کو نشانہ بنایا ہے۔

  • بیروت پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری مزید 83 افراد شہید و زخمی

    بیروت پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری مزید 83 افراد شہید و زخمی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹

    خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے۔

  • تحریک استقامت جاری رکھنے پر تاکید، حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم

    تحریک استقامت جاری رکھنے پر تاکید، حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کامیابی حاصل کرے گی اور اسے شکست نہیں ہوگی۔

  • حزب اللہ کے ہاتھوں لبنانی سرحد پر 6 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    حزب اللہ کے ہاتھوں لبنانی سرحد پر 6 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷

    صیہونی حکومت کے ذرائع‏ نے لبنان کے محاذ پر اسرائيل کے ایک فوجی کی ہلاکت اور پانچ دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی تقریر، سحر اردو سے لائیو ترجمہ

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی تقریر، سحر اردو سے لائیو ترجمہ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج ایران کے مقامی وقت کے مطابق 5:30 بجے تقریر کریں گے جس کا سحر اردو ٹی وی چینل سے لائیو ترجمہ نشر کیا جائے گا۔

  • لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز پر حملے + ویڈیوز

    حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز پر حملے + ویڈیوز

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲

    پیر کے روز لبنان کی حزب اللہ نے غزہ اور لبنان کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز کے خلاف 18 کارروائیاں کی ہیں۔

  • صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان

    صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی دہشتگردوں کے اندھادھند اور بہیمانہ حملوں کے جواب میں انکے کئی اڈوں اور اکٹھے ہونے کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے

  • ایران کولبنانی عوام  اپنا اصل حامی اور پناہ گاہ سمجھتے ہیں

    ایران کولبنانی عوام اپنا اصل حامی اور پناہ گاہ سمجھتے ہیں

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴

    حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین ،لبنان کی مزاحمتی عوام سے ملنے کے لئے دمشق،حمص اور بیروت شہر تشریف لے گئے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے

    Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی قصبوں دیشون اور سعسع میں صیہونی فوج کے مراکز پر میزائلی حملے کئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ میں فلسطین کے حامیوں کے خلاف کریک ڈا‎ؤن میں شدت/ 20 سے زائد مظاہرین گرفتار
    برطانیہ میں فلسطین کے حامیوں کے خلاف کریک ڈا‎ؤن میں شدت/ 20 سے زائد مظاہرین گرفتار
    ۳ hours ago
  • ایران کے میزائل صیہونی حکومت کے 5 فوجی اڈوں سے بھی ٹکرائے لیکن تل ابیب نے خبر کو سینسر کردیا: ڈیلی ٹیلیگراف اخبار
  • Video | نویں محرم، لداخ کی پہاڑوں پر یا حسین مظلوم کی گونج ، کرگل سے ایک ویڈیو رپورٹ
  • شب عاشور کی آمد پر ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی عزاداری
  • بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS