-
لندن میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، مظاہرین اور پولیس کےدرمیان جھڑپیں + ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴لندن میں فلسطین کے سینکڑوں حامیوں نے اس ملک کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
بین الاقوامی عدالت صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷ہالینڈ میں ایران کے سفیر نے ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نام ایک خط لکھ کر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے بنایا نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ + ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ایک ڈرون طیارے نے قیصریہ میں نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد بھاری تعداد میں صیہونی پولیس نے نیتن یاہو کے گھر کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، سنوار کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸حزب اللہ لبنان نے یحیی سنوار کی شہادت پر پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ یحیی سنوار نے امریکی-صیہونی منصوبے کے مقابلے ميں ڈٹے رہے اور اپنا خون فدا کردیا۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶یمن، اردن اور ترکیہ کے عوام نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائی، 5 صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳عبرانی میڈیا نے جنوبی لبنان میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ سرحدی جھڑپ کے دوران پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ کے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں "قادر 2 " اور " نصر1" کی رونمائی + ویڈیوز
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱حزب اللہ لبنان نے اپنے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں"قادر دو" اور "نصر ایک" کی رونمائی کردی۔
-
حزب اللہ کے راکٹ حملے، مقبوضہ فلسطین کی کئی صیہونی کالونیوں کی بجلی منقطع
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کی کرمئیل صیہونی کالونی سمیت مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے مراکز پر حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، شہدا کی تعداد 2350 ہو گئی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں لبنان کے مختلف علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، دسیوں ہزار صیہونی پناہ گاہوں میں جانے پر مجبور + ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں مقوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔