-
برطانیہ؛ وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸فلسطین کی حامی تنظیموں نے غزہ پر صیہونی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے، برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
سب سے گرم دماغ کس کا ہوتا ہے، خواتین کا یا مردوں کا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ گرم دماغ ہوتی ہیں۔
-
یوم النکبہ پر لندن، پیرس، ویانا سمیت مختلف جگہوں پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲یوم نکبہ کی 74ویں برسی پر یورپ کے مختلف ملکوں کی دارالحکومت میں عوام نے سڑکوں پر آکر فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور شہید فلسطینی نامہ نگار کے قتل کی مذمت کی۔
-
لندن میں قدس کی حمایت میں ریلی نکالی گئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰سیکڑوں برطانوی باشندوں اور صیہونیت مخالف کارکنوں نے اتوار کو لندن میں مظاہرہ کیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
پاکستان کے بعد اب بیرون ملک بھی احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حامی لندن میں ایک دوسرے کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
ہم آل سعود کے تیل کے محتاج ہیں، اس لئے اُس پر انگلی نہیں اٹھا سکتے: برطانوی وزیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔