یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوان صوبہ مآرب کے نزدیک پہنچ چکے ہیں اور کبھی بھی مآرب کی آزادی کی خبر سامنے آ سکتی ہے۔
جارح فوجی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
سعودی عرب کے ابہا ايئرپورٹ پر یمن کے ڈرون حملے پر متحدہ عرب امارات نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔
یمن کے صوبہ البیضا میں جاری النصر المبین آپریشن کے دوسرے مرحلے کے بارے میں یمنی فوج کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے۔
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں زور داردھماکہ ہوا ہے۔
یمن کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ یمن میں جنگ کا خاتمہ کرانے کے لئے عالمی سطح پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔
یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی اتحاد امن کی بات کرکے یمنی عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔
یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فورس کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں واقع ایک فوجی ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔