-
ہندوستان: ممبئی میں بی جے پی لیڈروں کی مبینہ شرانگیری، مسلم اراکینِ اسمبلی کے دفتر کے باہر متنازعہ گیت گایا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶اطلاعات کے مطابق متنازعہ گیت وندے ماترم کے 150 سال پورے ہونے کی مناسبت سے ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں بی جے پی لیڈروں نے ممبئی میں مسلم اراکینِ اسمبلی کے دفتر کے باہر یہ متنازعہ گیت گایا ہے۔
-
ہندوستان: تیجسوی یادو نے بی جے پی پر سخت تنقید کی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵ہندوستان کی ریاست بہار میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے اپنی ہی پارٹی پر سخت تنقید کر ڈالی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے براہ راست اپنی پارٹی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ پارٹی جتنی تیزی سے اوپر گئی تھی اتنی ہی تیزی سے نیچے آجائے گی۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں ایک اور علاقے کا مسلم نام بدلنے کا عمل شروع
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایک گاؤں "اسلام پور" کا نام سرکاری طور پر بدل کر "ایشور پور" رکھے جانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
دھماکہ ہوا موتیں ہوئیں، زخمی ہوئے لیکن 17 سال بعد ملزمان بری، آخر عدالت کے فیصلے کے بعد ناقص تفتیش کا کیوں لگ رہا ہے الزام؟
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵ہندوستان کی مہاراشٹر ریاست کے مالیگاؤں میں ایک طاقتور بم پھٹنے کے تقریباً 17 برس بعد ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کے روز اس کیس کے تمام سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اس دھماکے میں چھ مسلمان مارے گئے تھے اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ہندوستان میں کورونا کی رفتارتیز ہورہی ہے۔ ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ سنیچر کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 3395 ہوگئی ہے۔
-
ترمیمی بل کے خلاف ریاست مہا راشٹر سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف ریاست مہا راشٹر سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کردی گئی ہے۔