-
منی پور کے شرمناک واقعہ کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیراعظم مودی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶نریندر مودی نے منی پور کے واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منی پور کا واقعہ شرمناک ہے اور اس واقعہ سے 140 کروڑ ملک کے لوگ شرمندہ ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: منی پور کے حالات کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب، منی پور کے سابق گورنر
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور کے بارے میں ریاست کے سابق گورنر گوربچن جگت نے کہا ہے کہ منی پور کے حالات جموں و کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب ہیں۔
-
منی پور: پر تشدد واقعات کے بعد انٹرنیٹ سروس تاحال بند
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳ہندوستان کی شورش زدہ ریاست منی پور میں حکام نے 3 مئی کو نسلی فسادات کے بعد پہلی بار ریاست میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد کی تھی، جس میں وقتاً فوقتاً توسیع ہوتی رہی ہے۔
-
دہشت گردی علاقے اور پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں ۔
-
منی پور کے فرقہ وارانہ اور نسلی فسادات کے متاثرین کی حالت دیکھ کر دل دہل جاتا ہے: راہل گاندھی
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ریاست منی پور کے فسادات سے متاثرین کی حالت قابل رحم بتائی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں تشدد کا سلسلہ جاری، لوگوں نے جان بچانے کے لئے اپنے گھروں پر "یہ مسلم علاقہ ہے" لکھنا شروع کردیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴ہندوستان کی ریاست منی پور میں گزشتہ 3 مئی سے جاری تشدد کا سلسلہ جاری ہے اور اب اطلاعات ہیں کہ لوگوں نے جان بچانے کی خاطر اپنے گھروں پر "یہ مسلم علاقہ ہے" لکھنا شروع کردیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات اور تشدد کا سلسلہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان منی پور میں تشدد کے واقعات، 3 ہلاک، 2 زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ہندوستان کے علاقے منی پور میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 2 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
منی پور میں نسلی فسادات کی ذمہ دار بی جے پی حکومت ہے: کانگریس
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔