پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے سامنے نہ جھکنے اور کسی سے مرعوب نہ ہونے پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے ملک کی سیاسی مذہبی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف بھی انکوائری شروع کرنے منظوری دے دی ہے۔
پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف جنرل باجوہ سے ون ٹو ون ملاقات کی ہے۔
پاکستان کی اپوزیشن جاعتوں کے رہنما ایک بار پھر استعفوں کے ذریعے حکومت پر دباو ڈالنے کی سوچ رہے ہیں۔
سحر نیوزرپورٹ
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو فون کرکے یقین دلایا ہے کہ اپوزیشن اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ۔
پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
پاکستان میں حزب اختلاف نے عید الاضحی کے بعد عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ ڈیل کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔