نینو ٹیکنالوجی اور پیداوار کے شعبے میں مصروف ایرانی کمپنیوں نے گذشتہ سال اڑتالیس ممالک کو اپنی مصنوعات برآمد کی ہیں۔
نینو ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ایران کی نو سو پندرہ قسم کی پیداوار پندرہ سے زائد صنعتی حقلوں کی منڈیوں کے لئے روانہ ہوئیں۔
اسلامی تعاون تنظیم کے سائنسی ادارے کامسٹک نے نینو اسکوپک حساب کتاب سے متعلق ایرانی سائنسدانوں کی تالیف کردہ کتاب کو سال کی بہترین کتاب قرار دیا ہے۔
ایران مسلسل چوتھے سال نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا میں چوتھی پوزیشن پر کھڑا ہے۔
ایران کی پیٹرولیم انڈسٹری، نینو ٹیکنالوجی کی ایجادات کے میدان میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
نانو ٹیکنالوجی کے دسویں دور کے دوسرے مرحلے کے مقابلے جمعہ تین ستمبر 2021 کو منعقد ہوئے، دسویں دور کے پہلے مرحلے کے مقابلے اگست 2021 کے اوائل میں آن لائن منعقد ہوئے تھے۔
ایران میں تیار ہونے والی نینومصنوعات دنیا کے پینتالیس ملکوں کو برآمد کی جارہی ہیں۔
ایران میں آج ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔
ایران کی تیارہ کردہ نینو مصنوعات دنیا کے پانچ براعظموں کے انتیس ملکوں کو برآمد کی جارہی ہیں۔