-
پائیدار ترقی کے اہداف کو پس پشت نہ جانے دیں: مودی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵ہندوستان کے وزیراعظم نے پائیدار ترقی کے لئے اجتماعی کوششوں اور کثیرالجہتی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کا بی جے پی حکومت پر کسان مخالف ہونے کا الزام
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کسان مخالف ہونے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں دردناک حادثے میں ابھی بھی دوسو لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹ہندوستان کی ریاست اڑیسہ میں ملکی تاریخ کے بدترین ریل حادثے میں مرنے والوں میں اب تک دوسو افراد کی لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
-
ریل حادثہ انتہائی سنگین تھا، ممکنہ قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا: مودی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اُسے بخشا نہیں جائے گا۔
-
ٹرین حادثہ پر ایران کا ہندوستان کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ایران کے صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر حقیقی سماجی انصاف اور سیکولرزم، نریندر مودی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کو حقیقی سماجی انصاف اور سیکولرزم قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا آج افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کیا
-
مودی حکومت کے نوسال اور کانگریس کے نوسوال
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ہندوستان میں وزیراعظم مودی کی سربراہی میں بی جے پی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت کو نشانے پر لیتے ہوئے نو سوال کئےہیں
-
فجی نے ہندوستانی وزیر اعظم کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴فجی نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز کمپینین آف دی آرڈر آف فجی (سی ایف) سے نوازا ہے۔
-
ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں دھرتی کی پکار سننا ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج کو توانائی کے تناظر سے باہر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم صاف ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ضرورت مند ممالک کو سستے قرض کی دستیابی کے ذریعے ان چیلنجوں کا مقابلہ نہیں کراتے ہیں تو ہم اس بحران سے چھٹکارا نہیں پا سکتے۔