-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہوگیا ہے اور مذاکرات میں شریک وفود ضروری صلاح و مشورے کے لیے اپنے اپنے ملکوں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔
-
60 فیصد یورینیئم کی افزودگی پر امریکہ کا ردعمل
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸امریکی صدر جوبائیڈن نے ہفتے کی صبح ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے یورینیئم کی ساٹھ فیصد افزودگی ایٹمی معاہدے کے خلاف ہے۔
-
ویانا میں مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا ہے تاہم ماہرین کے اجلاس میں تکنیکی حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا-
-
ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے پرتاکید
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی ایٹمی ترقی و پیشرفت کا سبب امریکی دباؤ کی پالیسی ہے: روس
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴روس نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی ترقی و پیشرفت کا سبب امریکہ کی زيادہ سے زيادہ دباؤ کی پالیسی ہے۔
-
ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ملکی ترقی و پیشرفت اور اس میدان میں خود کفالت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ورکنگ گروپ قائم
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے دو الگ الگ ورکنگ گروپ قائم کردیئے گئے ہیں۔
-
ویانا مذاکرات پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہیں، وائٹ ہاوس
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱وائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ویانا مذاکرات کا اصلی ایجنڈا ہے۔
-
مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس، ایران کے ساتھ اجلاس میں امریکا کی شرکت غیر ممکن
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منگل کو مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس ہورہا ہے جس کے بارے میں ایران کا موقف واضح ہے کہ تہران کا کہنا ہے کہ اس اجلاس میں امریکا شریک نہیں ہوسکتا -
-
ایران چین تعاون سمجھوتہ امریکہ کے لیے انتباہ ہے، اسپیکر قالیباف
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے تہران بیجنگ تعاون کے جامع سمجھوتے کو واشنگٹن کے لیے سخت انتباہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ، عالمی تعلقات تیزی سے امریکہ کے نقصان میں جا رہے ہیں۔