-
امریکہ بلاقید و شرط ایٹمی معاہدے میں واپس آجائے: ایران
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے نو منتخب حکام ماضی کے عہد و پیمان کے مطابق بلاقید و شرط ایٹمی معاہدے میں واپس آجائیں۔
-
امریکی دھمکیاں بے سود، ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳روس کا کہنا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باوجود ہم ایران کے ساتھ اپنا تعاون بڑھائیں گے۔
-
ایران کے سائنسدان امریکی غنڈہ گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ایران کی جوہری توانائی تنظیم نے کہا ہے کہ ایران کے سائنسدان جوہری توانائی کے استعمال میں امریکی غنڈہ گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین باہمی تعاون کا فروغ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶رافائل گروسی نے کہا ہے کہ گزشتہ مہینے کے دوران، اپنے دورہ ایران کے موقع پر ایرانی حکام سے ملک میں دو مقامات تک رسائی سے متعلق بات چیت کی گئی ہے۔
-
ایران آئی اے ای اے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر کاربند ہے: علی اکبر صالحی
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران آئی اے ای اے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر کاربند ہے۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے: اقوام متحدہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ہم سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے۔
-
جوبائیڈن کی ایران کے بارے میں پالیسی کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کامن سینس سے بھی بے بہرہ ہے: روس
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل تمام رکن ممالک نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے معاہدے کا عالمی سطح پر خیر مقدم
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے مابین طے پانے والے معاہدے پر عالمی سطح پر رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران نے رضاکارانہ طور پر آئی اے ای اے کو دو ایٹمی سائٹوں تک رسائی دی: علی اکبر صالحی
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶ایران کی ایٹمی توانائی کی قومی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں ایران کے اصولی تحفظات کو مد نظر رکھا گیا ہے۔