-
ایران اور عالمی ایٹمی ایجنسی کا مشترکہ بیان
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور عالمی ایٹمی ایجنسی نے رافائل گروسی کے دو روزہ دورہ ایران کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔
-
برطانیہ نے ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مفاہمت کو مثبت قدم قراردیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰عالمی جوہری ادارے میں تعینات برطانیہ کے مندوب نے جوہری سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے مسائل سے متعلق ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مفاہمت کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ لندن کی حکومت، جوہری ادارے کے فیصلوں کی بھر پور حمایت کرے گی۔
-
ایران جوہری معاہدہ اور قرارداد کو لاحق چیلنجوں کا مناسب جواب دے گا
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ اور قرارداد کو لاحق چیلنجوں کا مناسب جواب دے گا اور ایرانی اقدامات میں سے ایک اراک ریکٹر کے منصوبے کی جانب واپسی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے امریکہ کی مخالفت کردی
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکنیزم کو فعال کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
یورپ کو امریکہ کے جال میں نہیں پھنسنا چاہئیے: حسن روحانی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں کہا ک یورپی ممالک کو امریکہ کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہیے بلکہ عالمی سطح پر امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں اور منہ زوری کا مقابلہ کرنا چاہیئے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کی خلاف ورزی کر رہا ہے: ایران
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کیخلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
امریکی اقدامات نے دنیا کی سلامتی کو خطرات سے دوچار کردیا ہے: جوادظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے قانون اور سفارتکاری کی تذلیل نے دنیا میں امریکہ کی بدنامی کے علاوہ واشنگٹن اور دنیا کے امن کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
یورپ کی خلاف ورزی کا جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن میں جائزہ لیا جائیگا
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے آج پیر کے روز کہا کہ اگر جوہری معاہدے کے اراکین میں سے ایک بھی اپنے وعدوں پر عمل نہ کرے یا کہ وعدوں کی خلاف ورزی کرے تو دیگر فریقین اختلافات کے حل کے میکنزم کے مطابق اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
-
ایران آئی اے ای اے کو من مانی کی اجازت نہیں دے گا: اسپیکر قالیباف
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ، ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈومور کے مطالبے کے مقابلے میں ڈٹ جائے گا۔
-
صدر روحانی کی وارننگ: امریکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف سیاسی داؤ پیچ سے باز رہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے پر سیاسی داؤ چلانے کی کوشش کی تو تہران اسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔