-
ایران نے کبھی بھی اعتماد کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ گفتگو نہیں کی: وزارت خارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم کبھی بھی اعتماد کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ گفتگو نہیں کرتے ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ: ونڈی شرمن
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵امریکہ کی سابق مذاکرات کار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ ہے۔
-
یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے: ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے،ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے۔
-
ایٹمی معاہدے کے فریق باہمی گفتگو اور تعاون کا سلسلہ پھر سے شروع کریں: اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرے۔
-
چین کا امریکہ سے ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے کہا کہ چین کا امریکہ سے مطالبہ ہے کہ وہ ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دے اور طاقت کے استعمال کی غلط دھمکی کا سلسلہ بند کرے ۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ایٹمی صنعت کی کامیابی دوسری صنعتوں کے لیے نمونہ ہے: صدر رئیسی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵ایران کے صدر نے ایٹمی صنعت کے نتائج اور مصنوعات کی نمائش کے معائنے کے موقع پر اس بات پر زور دیا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایٹمی صنعت کی کامیابی دوسری صنعتوں کے لیے نمونہ ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں کوئی بھی عارضی معاہدہ نہیں ہو رہا : ناصرکنعانی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی بنیاد وہی دستخط شدہ ایٹمی معاہدہ ہے اور ذرائع ابلاغ کے ان اندازوں کی تائید نہیں کی جا سکتی ہے کہ کوئی عارضی معاہدہ یا اس طرح کا کوئی اور معاہدہ ہو رہا ہے کہ جو ایٹمی معاہدے کا متبادل ہو گا۔
-
رافائل گروسی کی رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴آئی اے ای اے کے سربراہ کی تازہ رپورٹ پر ایران نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کرانا آئی اے ای اے کا کام نہیں ہے ، محمد اسلامی
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کا اہتمام کرانا آئی اے ای اے کا کام نہیں ہے
-
امریکہ نے ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا: باقری کنی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ایران کے نائب وزیر خارجہ باقری کنی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پانچ سال قبل ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا۔