-
ایران اور یمن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب بہت سے ممالک صیہونی حکومت کے خلاف صرف موقف کے اعلان پر اکتفا کر رہے ہیں، یمنی حکومت اور عوام، مظلوم فلسطینی عوام کا دفاع کر رہے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷تل ابیب کے جنوب میں ایک بار پھر بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطین کے استقامتی محاذ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 40800 سے تجاوز کرگئی
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر چالیس ہزار نوسو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
جرمنی کی جانب سے غرب اردن میں صیہونی جارحیت کی مذمت
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸جرمنی نے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل کے فوجی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں انسانی جرائم کی تحقیقات ہونی چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے قیام کے لئے نیتن یاہو پر دباؤ ڈالے جانے کی ضرورت ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشيگری کا سلسلہ جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے جاری ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ دوسری جانب مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کم از کم چھے فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل نے غزہ جنگ کےلئے بھاری قیمت چکائی ہے، بنی گینٹز
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳صہیونی جنگی کابینہ کے سابق رکن نے نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کی سنگین قیمت ادا کی ہے۔
-
غزہ پر حملے کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں ہوسکا ہے، سابق صہیونی جنرل کا اعتراف
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷صہیونی فوج کے سابق چیف آف جنرل سٹاف جنرل گاڈی آئزنکوٹ نے نتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
-
نیتن یاہو نے قیدیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے نتیجے میں امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے ممکنہ معاہدے کی بربادی سے متعلق دعویٰ سامنے آگیا ہے۔
-
ہندوستان: اسرائیل کےلئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ، سپریم کورٹ میں عرضی داخل
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶سابق آئی ایف ایس افسران سمیت سماجی کارکنوں کے ایک گروپ نے ہندوستان سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔