-
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کے حق کا غلط استعمال کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳دنیا کے مختلف ملکوں، تنظیموں اور گروہوں نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے بارے میں قرارداد کی منظوری میں امریکی رکاوٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ویٹو کے حق کا غلط استعمال کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی کے تحفظ پر زور، اسلامی تعاون تنظیم کا بیان
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ اور اس کا دارالحکومت ہے اور مسجد الاقصی مکمل طور پر مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے۔
-
او آئي سی ، جارح اسرائیل کے سلسلے میں صرف مذمت پر ہی اکتفا نہ کرے : ایران کے وزیر خارجہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے اسلامی تعاون تنظیم غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں صرف مذمت پر ہی اکتفا نہ کرے بلکہ صیہونی حکومت کو لگام دینے کے لئے عملی اقدامات کرے.
-
غزہ میں صیہونی مظالم فوری بند کئے جانے کا او آئی سی کا مطالبہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷اسلامی تعاون کی تنظیم کے ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جدہ اجلاس کے اختتامی بیان میں، غیر مشروط طور پر غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم فوری بند کئے جانے کامطالبہ کیا ہے
-
غزہ کے مسئلے پر ترکیہ میں او آئی سی کا اجلاس (ویڈیو)
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے اطلاعات و نشریات کا ہنگامی اجلاس ترکیہ کے استنبول شہر میں شروع ہو گيا۔
-
پاکستان میں سب آیت اللہ رئیسی کے دورے کے منتظر ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو، اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے پر ایران کا زور
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے، اسلامی تعاون تنظیم کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ امریکی حمایت
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵او آئی سی کے رکن ملکوں کی پارلیمانی نشست میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کو قرار دیا گیا۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ایران کے وزیر خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال اور غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی او آئی سی کی جانب سے مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲اسلامی تعاون تنظیم نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع الفارعہ کیمپ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔