-
پاکستان میں سب آیت اللہ رئیسی کے دورے کے منتظر ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو، اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے پر ایران کا زور
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے، اسلامی تعاون تنظیم کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ امریکی حمایت
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵او آئی سی کے رکن ملکوں کی پارلیمانی نشست میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کو قرار دیا گیا۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ایران کے وزیر خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال اور غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی او آئی سی کی جانب سے مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲اسلامی تعاون تنظیم نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع الفارعہ کیمپ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صدرمملکت رئیسی: صیہونی حکومت پر سیاسی و اقتصادی دباؤ پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس، چین، ترکیہ قزاقستان اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے پچاس ملکوں کے سربراہوں کے نام خط ارسال کرکے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر غزہ میں جرائم کا سلسلہ بند کرنے کے لئے مختلف سیاسی اور اقتصادی راستوں سے دباؤ ڈالا جائے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ: او آئی سی کے سربراہوں نے مایوس کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے تعلق سے او آئی سی کے سربراہی اجلاس کو مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کے دوسر ے ہی دن سے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے سفارتی اقدامات کا مشاہدہ کیا جو بہت اہم ہیں۔
-
ایران کے صدر کے دورۂ سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ایران کے صدر نے، اسلامی تعاون کی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے مقصد سے انجام پانے والے اپنے دورۂ سعودی عرب کے بارے میں تفصیلات بیان کی ہیں۔
-
او آئی سی سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان، جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کا مطالبہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴او آئی سی کے ریاض سربراہی اجلاس میں غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور وحشیانہ جنگی جرائم کی مذمت کے ساتھ جنگ فوری طور پر بند کرنے، غزہ کا محاصرہ توڑنے اور عرب اسلامی اور بین الاقوامی انسان دوستانہ امدادی کاروانوں کو بھیجے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔