-
ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷مغربی پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات نہ صرف رکی نہیں ہے بلکہ ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔
-
تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲صیہونی میڈیا نے تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات میں کمی نہیں ہوئی ہے؛ ایران کی قومی تیل کمپنی کے سربراہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیل کمپنی کے سربراہ نے ایران کے خام تیل کی برآمدات میں کمی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے کے امکان میں اضافہ، تیل کی منڈی میں بحران
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کا امکان بڑھنے کے بعد تیل کی عالمی قیمت چھے مہینے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
جنوری سے ایران کی آئل برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳ایرانی تیل کی برآمدات 1 اعشاریہ 85 ملین بیرل فی یوم ہو گئی ہیں جو اس سال کے جنوری کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ ہیں۔
-
چین؛ روسی تیل کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳چین نے سال 2023ء کے پہلے چھے ماہ میں روس سے خام تیل کی درآمد کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو بڑھ کر 2 اعشاریہ 13 ملین بیرل یومیہ تک جا پہنچا ہے۔
-
سستے تیل کا حامل روس کا پہلا بحری جہاز کراچی میں لنگر انداز ہو گیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ سستے خام تیل کا پہلا روسی آئل ٹینکر کراچی پہنچ گیا ہے ۔
-
آبادان ریفائنری کے دوسرے فیز کا افتتاح؛ ایران کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت: صدر رئیسی
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے صوبہ خوزستان میں آبادان ریفائنری کے دوسرے فیز کا افتتاح کردیا۔
-
پاکستان میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے لگائی چھلانگ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔