-
ہمسایہ ممالک کو ایران کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸گزشتہ 11 ماہ کے دوران ایران نے 15 ہمسایہ ممالک کو 28 بلین ڈالر کی اشیا برآمد کی ہیں جن میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ صدر مملکت کے اہم پیغام کے ساتھ عمان پہنچ گئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ صدر مملکت کے اہم پیغام کے ساتھ عمان پہنچے ہیں۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان سے ملاقات
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹عمان کے وزیر خارجہ تہران پہنچے ہیں جہاں وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
عمانی کمپنی کا صیہونیوں کی شرکت پر احتجاجا بحرینی نمائش میں شرکت سے انکار
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ایک عمانی ہوائی کمپنی نے بحرین میں ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں شرکت سے اس وقت انکار کر دیا جب اسے پتہ چلا کہ اس نمائش میں غاصب صیہونی ریاست کی کمپنیاں بھی شرکت کر رہی ہیں
-
عمان نے بھی اسرائیل کا ساتھ نہیں دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵عمان نے اپنے ملک کے آسمان پر اسرائیلی طیاروں کی پرواز کی اجازت نہیں دی۔
-
دشمن ملکی باصلاحیت جوانوں اور ان کی صلاحیتوں کو نابود کرنا چاہتا ہے: صدر رئیسی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵صدر رئیسی نے کہا ہے کہ ملک کے غیرمعمولی ذہانت رکھنے والے طلبا ایران کو آگے بڑھا رہے ہیں حالانکہ دشمن کی کوشش ہے کہ ان صلاحیتوں کو نابود کردے
-
ایران اور عمان کے فوجیوں کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلۂ خیال
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲ایران اور عمان کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کی خبر ہے۔