-
ہفتۂ وحدت، امام خمینی (رہ) کی عالم اسلام میں اتحاد کی کوششوں کا مظہر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
لاکھوں یمنیوں کی اتحاد و وحدت کی عظیم ریلی اور پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کا جشن (ویڈیو)
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵یمن کے مختلف صوبوں میں لاکھوں یمنیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت باسعادت کا جشن منایا اور خدا کے دشمنوں سے برات کے نعرے لگائے۔
-
اقوام عالم رحمت للعالمین کے دیار میں (تصاویر)
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸یہ مدینۂ منورہ ہے جہاں جانِ کائنات، رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مدفن مبارک ہے۔ جہاں دنیا پھر سے تمام تر اقوام کے لوگ اس طرح کھنچے چلے آتے ہیں جیسے مقناطیس کی جانب آہنی ذرات لپک کر آتے ہیں۔ حج کا موقع ہے اور حجاج کرام تعلیمِ حج دینے والے اپنے پیارے نبی کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنے اپنے انداز میں آنحضرت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے سامنے ایک خدا، ایک نبی خدا، ایک قبلے اور ایک کتاب پر اپنے ایمان کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ سید احسان خاندوزی اسلامی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو جدہ پہنچے تھے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ائمۂ بقیع علیہم السلام کی زیارت بھی کی۔
-
قرآن و پیغمبر کے گستاخوں کے خلاف ایرانی عدلیہ کا غیرت مندانہ فیصلہ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷سوشل میڈیا پر اعلانیہ اور دانستہ طور پر کفر و الحاد پر مبنی اپنے اسلام و قرآن مخالف گستاخانہ اور بے شرمانہ بیانات و اقدامات کی اشاعت کرنے والے دو مجرموں کو آج صبح انکے انجام تک پہنچا دیا گیا اور انہیں سزائے موت دے دی گئی۔
-
اسلام ایک سیاسی دین ہے! (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲قائد انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی کی خصوصیات پر گفتگو کرتے ہوئے دین سے سیاست کی جدائی کے غلط تصور پر خط بطلان کھیچنے اور دین و سیاست کے اٹوٹ بندھن کو باور کرانے کو انکی بارز خصوصیات قرار دیا، آپ فرماتے ہیں: (انقلاب اسلامی سے قبل) جن افراد کا دین سے کوئی سروکار نہیں تھا وہ تو اپنی جگہ، حتی دیندار لوگ، یہاں تک کہ بعض علمائے دین بھی یہ نہیں مانتے تھے کہ اسلام، سیاسی امور میں مداخلت کر سکتا ہے، حالانکہ ابتدا سے اسلام کا ظہور ہی سیاسی عزائم کے ساتھ ہوا تھا!
-
آسٹریلیا میں رسول اکرم (ص) کی شان اقدس میں گستاخی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱آسٹریلیا کے ایک ٹیچر نے اس کلاس روم میں جس میں مسلم طالبعلم بھی تھے، اہانت آمیز تصویر دکھا کر آنحضرت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کی۔
-
پورے ایران میں جشن کا ماحول
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں رحمت للعالمین، خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔
-
شان رسالت میں گستاخی کرنے والی خاتون پر ہندوستانی سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلام (ص) کے بارے میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق لیڈر نوپور شرما کے متنازعہ اور گستاخانہ بیان کے معاملے پر سخت سرزنش کی اور کہا کہ انہیں اس کے لئے معافی مانگنی چاہئے۔