-
پاکستان: ریلیف نہ دیا تو عوام بجلی گیس کے بل ادا نہیں کریں گے، امیر جماعت اسلامی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرکے حکومت عوام سے قربانی مانگ رہی ہے، حکومت نے ریلیف نہ دیا تو عوام مہنگی بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کریں گے۔
-
علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی کی جگہ لینا چاہتے ہیں، خواجہ آصف
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور خود بانی پی ٹی آئی کی جگہ لینا چاہتے ہیں
-
امام رضا (ع) کے روضہ کا پرچم تبدیل کیا گیا، ہندوستان اور پاکستان کے ہزاروں زائرین کا منعقد ہوا بڑا اجتماع
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹ماہ ربیع الاول کی تیسری تاریخ کو فجر کے وقت اور دو ماہ کے سوگ کے بعد امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر لگے پرچم کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
پاکستانی فوج نے طالبان کے دو اہم کمانڈروں سمیت آثھ کو مار گرایا
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸پاکستان کی فوج نے دو اہم کمانڈروں سمیت آٹھ طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں ہنگامی حالات، پی ٹی آئی کے جلسے سے پہلے دھماکہ خیز اشیاء برآمد، پولیس کے پھولے ہاتھ پیر
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، سنگجانی میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
-
پاکستان میں ایک بڑے دہشتگرد حملے کی کوشش ہويی ناکام
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۹پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
-
پیرس پیرالمپکس: پاکستان کے حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸پاکستان کے حیدر علی نے پیرس پیرالمپکس میں ڈسکس تھرو میں کانسی تمغہ جیت لیا ہے۔
-
پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴ایران کے محکمہ کسٹم نے اعلان کیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چار مہینوں میں ایران کی برآمدات و درآمدات کے اعداد و شمار کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور عراق کے بعد پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک بن گیا ہے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم بحال
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کردیں۔
-
پاکستان میں یوم دفاع کی تقریبات
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶پاکستان بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔