-
پاکستان: فیک نیوز پھیلانے والا شخص لاہور میں گرفتار
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے برطانیہ میں فیک نیوز پھیلا کر ہنگاموں کا سبب بننے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں حادثہ، 28 افراد جاں بحق + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱پاکستانی زائرین کی حامل ایک بس ایران میں تلخ اور خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث اٹھائیس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان سے زائرین اربعین حسینی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری، مہران بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اربعین کے ہیڈکوارٹر نے زائرین اربعین حسینی سے دو روز قبل واپسی کی اپیل کرتے ہوئے بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، 200 کے قریب افراد جاں بحق
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰پاکستان میں حالیہ دنوں میں ہونے والی موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے باعث 200 کے قریب افراد جاں بحق اور تین سو تینتیس زخمی ہوئے ہیں جبکہ درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بھی منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آگیا ہے
-
ایران: میرجاوہ بارڈر میں پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کے موکب کا قیام + ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷میرجاوہ بارڈر میں اربعین حسینی میں شریک ہونے والے پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کا موکب لگا ہوا ہے جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
-
پاکستان: صوبے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جہاں مختلف علاقے زیر آب آگئے ہیں اور بارشوں سے ریلوے ٹریک متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف اضلاع کا دیہاتوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
-
ایران: پاکستانی زائرین کےلئے زاہدان میں خصوصی کلینک
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶صوبہ سیستان وبلوچستان کی اربعین کمیٹی کے طبی شعبے کے سیکریٹری نے زاہدان میں پاکستان کے زائرین اربعین کےلئے خصوصی کلینک کھولے جانے کی خبر دی ہے۔
-
میرجاوہ بارڈر سے 7000 سے زائد پاکستانی زائر ایران میں داخل
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲سیستان و بلوچستان کے روڈز اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ اب تک سات ہزار تین سو چھہتر پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحدی ٹرمینل کے راستے سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی تحقیقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق ہے۔