-
پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ موصول
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ناقص کارکردگی کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
-
شہباز شریف اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات، پاکستان روس سے توانائی کی فراہمی کا خواہاں (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیل پر سماعت جاری
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔
-
پیٹرولیم ڈیلرز کا متنازع ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے بجٹ میں پوائنٹ فائیو فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کے خلاف پانچ جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی فوجی وفد کراچی میں، پاکستان میری ٹائم یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی وفد نے امام خمینی یونیورسٹی آف میری ٹائم کے وی سی کی سربراہی میں کراچی کا دورہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں قہر برساتی گرمی، اسپتالوں میں لاشوں کے لگے انبار
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور پر دو سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ تعاون مزید بڑھائيں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے خطے میں "پرامن ہمسائیگی" کے اپنے ملک کے نقطہ نظر پر زور دیتے ہوئے ایران سمیت دوست ممالک کے ساتھ تعاون میں توسیع کے تیز رفتاری سے جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
آج سے یکم جولائی تک پاکستان میں بارشوں کی پیشنگوئی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹پاکستان بھر میں کئی ہفتوں کی شدید گرمی کے بعد آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں تین روز کے دوران تین سو لاشیں لائی گئیں۔
-
ایران کے لئے مسافر بحری جہازرانی پاکستان کے ایجنڈے میں شامل
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴اسلام آباد نے پاکستانی زائرین کے سفرِ ایران میں سہولت کی غرض سے مسافر بحری سروس شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔