-
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵پاکستان کے سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔
-
پاکستان، عدالت کا پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۷اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وفاقی حکومت کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
-
سندھ ہائی کورٹ کی سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار رکھنے کی درخواست
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴پاکستان کی سندھ ہائی کورٹ نے ملک کی عدالت عظمی سے سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار رکھنے کی درخواست کی ہے۔
-
سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کی تشکیل غیر آئینی: لاھور ہائی کورٹ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔
-
پرویزمشرف کا فیصلہ عدلیہ پر خودکش حملہ ہے: معاون خصوصی احتساب
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶پاکستان کے وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھ مینٹلی ان فٹ ہیں انہیں کام کرنے سے فوری روک دیا جائے۔
-
جسٹس وقار کے خلاف حکومت پاکستان اور فوج کا شدید ردعمل
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس میں جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ افواج پاکستان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ تہذیب اور اقدار کے منافی ہے
-
موت کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق صدر کا سزا پر رد عمل
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷موت کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق صدر نے اپنی سزا پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مشرف کیس، سپریم کورٹ نےچیف جسٹس کے کردار کی تردید کردی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق صدر اور سابق فوجی سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے متعلق عدالتی فیصلے میں چیف جسٹس آف پاکستان کے کردار سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو من گھڑت قرار دے دیا ہے۔
-
پرویزمشرف کی سزائے موت پر سپریم کورٹ اور فوج آمنے سامنے
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸پاکستان کے سابق صدر پرویزمشرف کی سزائے موت پر سپریم کورٹ اور فوج نے مختلف قسم کے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پرویزمشرف کے خلاف عدالتی فیصلے پر فوج کا ردعمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵پاکستان کے سابق صدر اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کی عدالتی فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے، اپوزیشن کی جماعتوں نے فیصلے کا خیر مقدم کیا تو فوج کی جانب سے اس پر غم وغصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے۔