-
پرویز مشرف کی سزائے موت پر پاکستان میں ملا جلا رد عمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴پاکستان کے سابق صدر کی سزائے موت کےعدالتی فیصلے پر سیاست دانوں کی جانب سے مختلف قسم کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴پاکستان کی خصوصی عدالت نے آج سنگین غداری کیس میں اس ملک کے سابق صدرپرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔
-
سنگین غداری کیس، مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کا حکم
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے حکم صادرکیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں پانچ دسمبر تک بیان ریکارڈ کرائیں ۔
-
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر مشرف کے بیان پر پاکستانی علما کا سخت ردعمل
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲پاکستان کے شیعہ و سنی علما اور سیاسی و مذھبی جماعتوں نے پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
مشرف کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی برقراری کی وکالت
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳پاکستان کے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان واپس ضرور جائیں گے کیونکہ ان کی واپسی کے لئے ماحول اب سازگار ہو گیا ہے۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ عمران کی خان یا مشرف کی؟
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰پاکستان کےسابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں قوم کو گمراہ کیا جب کہ نئے پاکستان کے قیام کے لئے مشرف کی قدیمی کابینہ کا انتخاب کیا گیا۔
-
مشرف اور زرداری سے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات طلب
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۲پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک کے دو سابق صدور پرویز مشرف اور آصف علی زرداری سے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔
-
پارٹی قیادت چھوڑی ہے سیاست نہیں، پرویز مشرف
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰پاکستان کے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت سے استعفے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ سیاست سے الگ ہو گئے ہیں۔
-
پرویز مشرف اور فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵پاکستان کے آئندہ عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران سابق صدر پرویز مشرف اور ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے-