-
مشرف کے انتخابات میں حصہ لینے کا عدالتی فیصلہ واپس
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویزمشرف کی عدم حاضری پر انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عبوری حکم واپس لے لیا ہے
-
مشرف غداری کیس، خصوصی عدالت کے قیام کا اعلان
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک کے سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے لیے خصوصی عدالت قائم کر دی۔
-
مشرف کاپاسپورٹ بحال کیا جائے، پاکستانی چیف جسٹس
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۴پاکستانی وزارتِ داخلہ نے خصوصی عدالت کی ہدایت پر سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
بے نظیر بھٹو کے قتل میں آصف زرداری ملوث: پرویزمشرف
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹پاکستان کےسابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں آصف زرداری ملوث ہیں۔
-
بے نظیر بھٹو کے قاتل مشرف ہیں ، بلاول
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو پرویزمشرف نے قتل کروایا ہے۔
-
عدالتی فیصلے پر پرویز مشرف کا پہلا ردعمل
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے ملک کی سابق وزیر اعظم کے قتل میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے اسے اپنے خلاف سازش قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: پرویز مشرف کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری ہونے کا امکان
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی ہائی کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
-
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی شرکت غلطی تھی: پرویز مشرف
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۹پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی شرکت کو غلطی قرار دیا ہے۔
-
پرویز مشرف کی جائیداد ضبطی کے وارنٹ ایس ایس پی تک پنہچ گئے
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲اسلام آباد کی لال مسجد کے مہتمم عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کی جائیداد ضبطی کے وارنٹ ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنٹر اسلام آباد کو بھیج دئے گئے ہیں-