-
فلپائن کے آسمان پر شہاب ثاقب کا حیران کن نظارہ، آسمان جگمگا اٹھا + ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴فلپائن کے آسمان پر شہاب ثاقب کے خوبصورت نظارے نے دیکھنے والوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔
-
صیہونی فوجی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہونے کے بعد اب کیا کر رہے ہیں؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵صیہونی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہو کرفلسطینیوں کی لاشوں میں اپنے قیدیوں کو تلاش کرتے ہيں۔
-
فلپائن میں مسافر کشتی ڈوب گئی، 26 افراد ہلاک
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸دارالحکومت منیلا کے قریب ساحلی علاقے میں شدید طغیانی اور تیز ہواؤں کے باعث مسافر کشتی الٹ گئی۔
-
فلپائن نے امریکہ کو ٹکا سا جواب دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲فلپائن کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ کو اپنے اڈے تائیوان کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
دنیا کی آبادی 8 ارب! وطن کو ترک کرنے والوں میں پاکستانی اور ہندوستانی پیش پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳دنیا کی بھیڑ میں ایک فلپائنی بچہ کی شمولیت کے بعد کرۂ ارض کے باشندوں کی آبادی 8 ارب ہوگئی۔
-
فلپائن میں سیلاب، 72 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱فلپائن کے جنوبی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور موسمی طوفان نالگے سے آنے والے سیلاب سے اب تک 72افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
فلپائن، شدید سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶فلپائن میں آنے والے شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 67 افراد ہلاک ہوگئے۔