-
ایران و عمان کے تعلقات کی سطح ناکافی ہے، دونوں ممالک کے سربراہوں کا باہمی تعلقات کے حد اکثر فروغ پر زور
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲ایران اور عمان کے سربراہوں نے باہمی تعلقات میں قابل توجہ حد تک ارتقا کا ذکر کیا اور آپسی گنجائشوں کے پیش نظر ان کی سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ان کے مزید فروغ پر زور دیا ہے۔
-
عمان کے بادشاہ آج تہران کے دورے پر
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶عمان کے بادشاہ آج صدر ایران کی باضابطہ دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
علاقائی ممالک ہی علاقے کا مستقبل طے کرنے کا حق رکھتے ہیں: ایران و عمان
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علاقے کے مستقبل کیلئے خود علاقائی ممالک کو ہی فیصلہ کرنا چاہئیے۔
-
علاقائی امن و استحکام غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے: ایران
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خطے کے استحکام کو غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔
-
ایران عمان روابط میں فروغ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران رئیسی کا دورۂ عمان تصاویر کی زبانی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی جو ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اتوار کے روز عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید کی دعوت پر مسقط پہنچے تھے، اپنا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ شب واپس تہران لوٹ آئے۔ اس سفر کے دوران ایران اور عمان نے سیاسی، سفارتی، اقتصادی، سیاحتی، نقل و حمل، سائنس، ماحولیات اور کھیل کود کے شعبوں میں بارہ دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
-
بہت سے مسائل میں ایران و عمان کے موقف میں یکسوئی پائی جاتی ہے: صدر ایران
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱ایران و عمان کے مابین بہت سے مسائل میں ایران اور عمان کے موقف میں یکسوئی و یکجہتی پائی جاتی ہے اور دونوں کے نیک تعلقات علاقائی تعاون میں معین و مددگار ثابت ہوں گے، یہ بات صدرِ ایران رئیسی نے عمان سے واپس تہران لوٹنے کے بعد کہی۔
-
ایران اور عمان کے درمیان تعاون کے بارہ مفاہمتی نوٹس پر دستخط
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲ایران اور عمان نے سیاسی و اقتصادی سمیت مختلف شعبوں میں بارہ مفاہمتی دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
-
صدر ایران رئیسی عمان پہنچ گئے، سلطان ہیثم نے کیا استقبال+ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷صدر ایران سید ابراہیم رئیسی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔
-
پاسبان حرم کرنل صیاد خدائی کے خون کا انتقام حتمی ہے: صدر ایران
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰اتوار کی شام مشرقی تہران میں پاسبان حرم "کرنل صیاد خدائی" کو انقلاب مخالف دہشت گردوں اور عالمی استکبار سے وابستہ عناصر نے نشانہ بنایا۔