-
صدر ایران کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴صدر ابراہیم رئیسی کے اسلام آباد پہنچنے پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا- نور خان ائیر بیس پر پاکستانی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
-
صدر رئیسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور صدر پاکستان نے استقبال کیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا کل سے تین روزہ دورۂ پاکستان
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷صدر ایران ابراہیم رئیسی کل سے تین روزہ دورے پراسلام آباد جائيں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے-
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے: حکومت پاکستان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰حکومت پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے عنقریب انجام پانے والے دورہ پاکستان کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
حملے کی صورت میں دشمن کو سخت ترین جواب دینے پر زور، صدر مملکت سیدابراہیم رئیسی
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے پھر کوئی غلطی یا اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر معمولی سی بھی جارحیت کی تو ایسا جواب دیا جائے گا کہ وہ اور اس کے حامی پشیمان ہوجائيں گے۔
-
ایران کا جواب، جارح کے لئے بہترین تنبیہ تھا: روسی صدر
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۳ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے ٹیلیفونک گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کا جواب دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا : صدر ایران
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹صدر سید ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہر جارحیت کا ایسا جواب دیا جائے گا جو دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا۔
-
صیہونی حکام کے کسی بھی احمقانہ اقدام کا جواب اس سے کہیں زیادہ سنگین ہوگا: صدر رئیسی
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ اگر اسرائیل کی نسل کش حکومت نے کوئی اور احمقانہ قدم اٹھایا تو اسے ایران کا اس سے کہیں زيادہ ٹھوس اور سخت جواب ملے گا۔
-
پاکستانی صدر کی ایرانی صدر سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴پاکستان کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کو دورۂ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ، تہران کے ساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے ساتھ اسلامی ملکوں کے تعلقات کے خاتمے پر زور
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی جرائم کے مقابلے میں ایک موثر طریقہ یہ ہے کہ اسلامی ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سیاسی و اقتصادی تعلقات منقطع کر لیں۔