-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، ہائپر سونک میزائل کی رونمائی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ہائپر سونک میزائل کی آج رونمائی کی گئی ہے۔
-
ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ ہے: صدر مملکت
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶ایران کے صدر نے فتاح پائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی میں ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت کو خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ قرار دیا ہے۔
-
مختلف پلیٹ فارم سے اسلامی انقلاب اور نظام کی خدمات کے بارے میں بتایا جائے: صدر مملکت
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عوام، رائے عامہ خاص طور پر نوجوان نسل کو پندرہ خرداد مطابق پانچ جون کے اہم دن اور تاریخ کے اہم موڑ پر توجہ دینی چاہیے اور اسلامی انقلاب اور نظام میں انجام دیئے گئے اقدامات کو مختلف پلیٹ فارموں سے بیان کیا جانا چاہیے۔
-
ٹرین حادثہ پر ایران کا ہندوستان کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ایران کے صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
تحریک انقلاب اسلامی کے نقطۂ آغاز کی صحیح اور حقیقت پسندانہ وضاحت و روایت پر صدر ایران کا زور
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تاریخ انقلاب اسلامی کے یادگار دن پندرہ خرداد مطابق پانج جون کو شروع ہونے والی عوامی انقلابی تحریک کی حقیقت پسندانہ وضاحت و روایت پر زور دیا ہے۔
-
مغربی ممالک کے برخلاف ایران حقیقتاً انسانی حقوق کے درپے ہے: صدر رئیسی
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴ایران مغربی ممالک کے برخلاف حقیقی معنوں میں انسانی حقوق کے تحفظ کے درپے ہے، یہ بات ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان کی پیپلز کاؤنسل کے سربراہ قربان قلی بردی محمداف کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان معاملات کے حل میں پیشرفت
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان اختلافی معاملات کے حل میں پیشرفت حاصل ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی جانب سے جن جگہوں اور تنصیبات کے مشتبہ ہونے کے کیسز پیش کئے گئے تھے، تین میں سے ایک کیس کو بند کردیا گیا ہے۔
-
ایران عمان تعلقات کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عمان کے سلطان سے ملاقات میں خطے میں صیہونی حکومت کے خطرات کی طرف سے خبردار کرتے ہوئے اسلامی ممالک کی قربت اور باہمی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایران کے دو روزہ دورے پر آئے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے آج صبح اپنے سفر کے دوسرے دن صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید اپنا دورہ تہران مکمل کرکے آج مسقط کے لئے روانہ ہوگئے۔