-
ایران کی فضا فلسطینی عوام کی حمایت اور امریکا و اسرائیل کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں آج یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئیں جن میں فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی گئی ایران کے شہروں کی فضا گھنٹوں امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی
-
ایران و سعودی عرب کا تاریخی سمجھوتہ علاقائی امن و استحکام کے لئے اہم : پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے ایران کے صدر کو اسلام آباد کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ایران و پاکستان کے رہنماؤں کی گفتگو، فلسطین سمیت مختلف موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں مسئلۂ فلسطین اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
اس سال یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کا جوش و جذبہ دیکھنے سے تعلق رکھے گا: صدر رئیسی
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع کو پورا ایران، مسجد الاقصی کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھے گا۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر حریت پسند قومیں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار کریں گی، صدر مملکت
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام آزاد قومیں عالمی یوم القدس کے موقع پر جلوسوں او ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے ایک ساتھ اور ایک آواز میں نفرت و بیزاری کا اظہار کریں گی جبکہ اس سال کا عالمی یوم القدس اور زیادہ پرشکوہ انداز میں منایا جائے گا۔
-
تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی امت اور خطے کے لئے اہم ہے: مولانا فضل الرحمان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲پاکستانی کی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈیم ایم کے سربراہ نے ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کو علاقائی امن و استحکام کے ارتقا اور عالم اسلام کی دلگرمی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی کاز کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعادہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت امت مسلمہ کی گھٹی میں شامل ہے۔
-
دنیا میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں سے ایران دشمن محاذ کمزور ہو رہا ہے: رہبر انقلاب
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲رہبر انقلاب اسلامی نے دنیا میں پیش آنے والی سیاسی تبدیلیوں کو بہت تیز رفتار اور اُنہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن محاذ کو کمزور کرنے والا قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے ملک کی خارجہ پالیسی میں مزید تحرک اور جدت عمل لانے کی ضرورت ہے۔
-
تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے خواہاں ہیں، صدر ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے قیام پر استوار ہے۔
-
ایران کے صدر کی جانب سے ماہ مبارک رمضان کی مبارک باد
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔