-
ایران کے صدرابراہیم رئیسی سے شہباز شریف اور پوتین کی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے سمر قند میں مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
میاں شہباز شریف اور سید ابراہیم رئیسی کی ہوگی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷پاکستان کی وزارت عظمیٰ کے دفتر نے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے اپنے وفد کے ہمراہ ازبکستان پہنچے ہیں جہاں وہ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
ازبکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں کسی حد کے قائل نہیں: صدر ایران (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شنگھائی تعاون تنطیم (SCO Summit) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کےلئے گزشتہ روز ازبکستان پہنچے ہیں، جہاں پر ازبک صدر شوکت میرضیاووف نے سرکاری تقریب میں ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔
-
صدر ایران رئیسی ازبکستان پہنچ گئے (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴اسلامی جمہویہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے ازبک ہم منصب کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان پہونچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیسواں اجلاس سمرقند میں ہونے جا رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے ساتویں ترقیاتی منصوبے کے اہداف کا اعلان کردیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے ساتویں ترقیاتی منصوبے کے اہداف کا اعلان کردیا ہے
-
معرفت اہلبیت انسانیت کی نجات کا راستہ ، صدر ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے معرفت اہلبیت کو انسانیت کی نجات کا راستہ قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران رئیسی اور کابینہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب نے اپنے خطاب میں ملک کی پیشرفت و ترقی کے لئے صدر رئیسی اور انکی کابینہ کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا اور حکومتی اقدامات کے طفیل عوام میں امید اور اعتماد کی سطح میں اضافے کو حکومت کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے حق میں ہے: صدر رئیسی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
صیہونی دھمکیوں پر صدر ایران کا ردعمل۔ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے مشورہ دیا کہ بڑی بڑی باتیں کرنے سے پہلے وہ یہ دیکھ لیا کرے کہ جو کچھ وہ کہہ رہی ہے، کیا وہ موجودہ حقائق سے میل کھاتا ہے۔
-
کسی بھی اقدام سے پہلے اسرائیل کا وجود خاک میں ملادیں گے: صدر ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران خطے کی سلامتی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔