SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

president syed ibrahim raisi

  • پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مصیبت کی اس گھڑی میں ایران پاکستان کے ساتھ

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مصیبت کی اس گھڑی میں ایران پاکستان کے ساتھ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے پاکستان میں آئے حالیہ سیلاب کے سلسلے میں ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔

  • ایران اب ماضی والا ایران نہیں رہا: صدر رئیسی

    ایران اب ماضی والا ایران نہیں رہا: صدر رئیسی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰

    صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ماضی میں دشمن ہمارے قدرتی وسائل کی لوٹ مار کرتا تھا جبکہ آج تشخص، الکٹرونیکل، سائبر اور سافٹ ویئر کی جنگ میں ہمارے بہترین،  باصلاحیت اور ممتاز افراد کو دوسروں ملکوں میں لے جانا چاہتا ہے۔

  • دہشت گردی کے نظریات سے بھی جنگ ضروری ہے: بشار اسد

    دہشت گردی کے نظریات سے بھی جنگ ضروری ہے: بشار اسد

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷

    شام کے صدر بشار اسد کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ساتھ اس کے افکار و نظریات سے بھی جنگ بہت ضروری ہے۔

  • ایرانی عوام دشمن کے سامنے جھکنے والے نہیں: خطیب جمعہ تہران

    ایرانی عوام دشمن کے سامنے جھکنے والے نہیں: خطیب جمعہ تہران

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲

    خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے ایرانی مذاکرات کار عوام کے امین، شجاع اور مرد میداں ہیں جو دشمن کو کسی بھی طرح کا غلط فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی جھکیں گے۔

  • امام خمینی (رح) کی کامیابی کا راز عوام پر ان کا بھروسہ تھا: سید ابراہیم رئیسی۔ ویڈیو

    امام خمینی (رح) کی کامیابی کا راز عوام پر ان کا بھروسہ تھا: سید ابراہیم رئیسی۔ ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳

    صدر ایران نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری دی اور انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔

  • ایران سے بڑی خبر، مسافر بردار طیارہ کبھی بھی ہو سکتا لانچ

    ایران سے بڑی خبر، مسافر بردار طیارہ کبھی بھی ہو سکتا لانچ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہونہار نوجوان، مسافر بردار طیارہ بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔

  • ہماری طاقت ہمارے عوام پر استوار ہے، انکے مفادات سے کوئی سمجھوتہ نہیں: صدر ایران

    ہماری طاقت ہمارے عوام پر استوار ہے، انکے مفادات سے کوئی سمجھوتہ نہیں: صدر ایران

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵

    صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران کسی بھی اجلاس اور مذاکرات میں قومی مفادات سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا۔

  • کربلا جانے والے زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں ، صدر ایران

    کربلا جانے والے زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں ، صدر ایران

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹

    صدر ایران نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے عظیم عوامی اجتماع کے لیے عوامی گنجائشوں سے استفادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • خاکسار صدر، سید ابراہیم رئیسی۔ تصاویر+ویڈیو

    خاکسار صدر، سید ابراہیم رئیسی۔ تصاویر+ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶

    گزشتہ روز صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے صوبائی سفر کے پروگرام کے تحت گزشتہ ایک سال کے دوران ملک کے آخری اور اکتیسویں صوبے کرمان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ عوام سے ملنے کے مقصد سے دیہی علاقوں میں بھی گئے جہاں انہیں ریتیلے طوفان سے روبرو ہونا پڑا۔

  • صدر رئیسی کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری۔ تصاویر

    صدر رئیسی کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری۔ تصاویر

    Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے پہلے مرحلے کے آخری صوبائی سفر پر جمعے کے روز کرمان پہنچے جہاں اُنہوں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضری دی اور انکی قبر پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔

Show More

خاص خبریں

  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران
    بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران
    ۱ hour ago
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
  • صیہونی جارحیت کا جواب دینے سے جولانی کا گریز
  • ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، ٹرمپ نے اس کی خلاف ورزی کی؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا بڑا اعتراف
  • اگلا نشانہ کونسا دارالحکومت ہوگا؟ شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی وزیرخارجہ کا رد عمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS