-
ہندوستان: "مودی تم ہندو بھی نہیں ہو" لالو پرساد یادو کا وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندو ماننے سے انکار
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل، آر جے ڈی، کے سربراہ لالو پرساد یادو نے پٹنہ میں منعقدہ ایک ریلی میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندو ماننے سے ہی انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ "مودی تم ہندو بھی نہیں ہو۔"
-
شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے، ایوان میں زبردست نعرے بازی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔
-
ہندوستان: گوتم گمبھیر کے بعد ایک اور بی جے پی ایم پی نے الیکشن لڑنے سے انکار کردیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات میں اب زیادہ وقت نہیں رہ گیا ہے لہٰذا سیاسی گرمیوں میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ گوتم گمبھیر کے بعد اب ایک اور بی جے پی رکن پارلیمان نے الیکشن لڑنے سے منع کردیا ہے۔
-
صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب مد مقابل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب کے مابین مقابلہ ہو گا۔
-
بی جے پی کی حکومت اور نریندر مودی پر راہل گاندھی کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت ، جنگل راج کی ضمانت ہے۔
-
ہندوستان: ریاست آسام میں نریندر مودی کے دورے کے موقع پر سی اے اے کے خلاف 30 سے زیادہ تنظیموں کا احتجاج کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶ہندوستان کی ریاست آسام میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے موقع پر 9 مارچ کو شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے نفاذ کے اعلان کے خلاف 30 سے زیادہ تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
-
نیتن یاہو بے ایمان اور جھوٹے ہیں: امریکی کانگریس کی رکن میڈلین ڈین
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵غزہ پٹی میں شہریوں کے قتل پر احتجاج کرتے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن Madeleine Dean نے نسل کشی کرنے والی غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کو بے ایمان اور جھوٹا قرار دیا ہے۔
-
شہباز شریف وزیراعظم اور ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔
-
فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا۔
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئی
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے کے لئے اپنا وفد قطر بھیجنے کی منظوری دے دی ۔