-
پی ٹی آئی کے تین رہنما اشتہاری قرار، کئی کارکنوں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰پاکستان میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی اور جے یو آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر متفق؟
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱پی ٹی آئی اور جمعیت علما اسلام کے قائدین کے درمیان مذاکرات کے لیے ہونے والی ملاقات میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے صدر نے آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فلسطین پر ہمارا مؤقف واضح اور غیر متزلزل ہے۔
-
چیف جسٹس نے ملاقات میں ہمارا مؤقف سنا لیکن کوئی جواب نہیں دیا: بیرسٹر علی ظفر
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ملاقات میں ہمارا مؤقف سنا لیکن کوئی جواب نہیں دیا۔
-
حکومت پاکستان کی مشکلات میں اضافہ؟
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵آئی ایم ایف کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف: احتجاج، یوم سیاہ، کارکنوں کی گرفتاری
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان میں تحریک انصاف کے یوم سیاہ کے اعلان کے بعد پولیس نے سیکورٹی سخت کردی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کا انکار
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰پاکستانی وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کی ہے۔
-
پاکستان: حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات ختم
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴پاکستان تحریک انصاف بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پی ٹی آئی نے مذاکرات کو جوڈیشل کمیشن سے مشروط کر دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، مذاکرات نہیں ہوں گے، مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کا سب سے اہم مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲پاکستانی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اس جماعت کا سب سے اہم مطالبہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔