-
ریٹائرڈ جسٹس ارشد حسین خیبر پختونخوا کے نئےنگراں وزیراعلیٰ ، تقرری کے خلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی محمود خان اور اکرم درانی کی جانب سے نگراں وزیراعلی کے انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے؟
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳سپریم کورٹ میں ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل نے کہا ہے کہ 11 فروری کو الیکشن کرادیں گے۔
-
عمران خان کی جان کو خطرہ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا ہمیں سابق وزیراعظم والی سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔
-
ماتحت عدالتیں نیب کیسز کا فیصلہ نہ کریں: سپریم کورٹ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آج صبح نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلیوں پر سماعت کی ۔
-
عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد، عمران خان کا چیف جسٹس پرعدم اعتماد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ۔
-
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
-
عمران خان کو لگا ایک اور جھٹکا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے۔
-
پاکستان: یقین نہیں کہ جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات ہوجائیں گے، عارف علوی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یقین نہیں کہ جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات ہوجائيں گے۔
-
عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی ہے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ متفقہ طور پر فوجی عدالتوں کو کالعدم قرار دیتی ہے۔