تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلینے کا فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاکستان کی قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہوا تاہم اپوزیشن نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا جس کے تحت آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کرنا شروع کردیا۔
پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پرماہرین قانون نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا اختیار سپریم کورٹ آف پاکستان کے پاس ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے۔
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔