-
جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
قدس کی پکار: اس سال کا یوم القدس الگ ہی قسم کا ہوگا
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
-
کراچی کی سڑکوں پر افطارعام
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔
-
غزہ پراسرائیلی بحریہ اور فضائیہ کا شدید حملہ، ہولناک مناظر ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱غزہ پرغاصب صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع، بھوج شالہ میں سرسوتی مندر یا کمال مولیٰ مسجد؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع سخت سیکورٹی کے درمیان مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع ہوگیا۔
-
غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ جرائم اورعالمی برادری کی خاموشی پرایران کی کڑی تنقید
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جاری وحشیانہ جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے بھی اسلام قبول کرلیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶امریکہ کے مشہور و معروف ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے دین مبین اسلام اختیار کرلیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام صدر ابراہیم رئیسی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام ایک پیغام میں بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں ماہ مبارک رمضان میں صیہونی حکومت کی جارحانہ کاروائیوں کی بابت خبردار کیا ہے-
-
ایران میں جشن نوروز کی تیاریاں
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ