-
ایران، پاکستان اور ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظرآ گیا، کل پہلا روزہ ہوگا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵ایران، پاکستان اور ہندوستان میں ماہ مبارک رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے اورکل ان ممالک میں پہلا روزہ ہوگا۔
-
مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نیوزڈیسک، اتوار 10 مارچ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 10/ 03/ 2024
-
ہندوستان: ماہ رمضان میں اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا کرناٹک حکومت کا اہم فیصلہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں، جہاں کانگریس پارٹی کی حکومت ہے، رمضان المبارک کے دوران اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویشناک، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی جائے: پاکستان
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲پاکستان کے دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔
-
اس سال ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی گزشتہ برس قومی و عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے ٹی وی شو "محفل" کا دوسرا سیزن بھی شروع ہونے جا رہا ہے۔
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰یہ ٹی وی شو ہر روز ماہ رمضان میں نشر کیا جائے گا اور افطار کے موقع پر روزہ داروں کا ساتھ دے گا۔
-
دنیا بھر میں عید الفطر کی نماز
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲ایک ماہ کے روزوں کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الفطر کی صبح اکٹھے نماز ادا کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں عید الفطرکی نماز
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
-
ہندوستان میں عیدالفطر کی تیاریاں
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
الوداع رمضان المبارک الوداع
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴آج 30 رمضان المبارک ہے۔ یعنی مغفرت اور ماہ مہمانی خدا رمضان المبارک کا آخری دن ہے۔