-
ہندوستان: سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضداشت داخل
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰انڈین یونین مسلم لیگ نے سی اے اے کو آئین کی دفعہ 14 اور 15 کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کے نفاذ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
معروف امریکی مصنف، صحافی اور انسانی حقوق کارکن شان کنگ اور ان کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۹44 سالہ معروف امریکی مصنف، صحافی اور انسانی حقوق کارکن شان کنگ نے اسلام قبول کرلیا ہے، شان کنگ کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی دین مبین اسلام میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست اتراکھنڈ کی اسمبلی میں یو سی سی بل پیش کئے جانے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کی اسمبلی میں یونیفارم سول کوڈ، یو سی سی، بل پیش کئے جانے پر ہندوستان کے مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
تین ممالک ایسے بھی جہاں مسلمان ہیں لیکن مسجد نہیں، شیعہ سنی ایک ساتھ پڑھتے ہیں نماز
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳دنیا میں تین ممالک ایسے بھی ہیں جہاں مسلمانوں کی آبادی تو ہے لیکن کوئی مسجد نہیں ہے کیونکہ ان کو مسجد بنانے کی اجازت نہیں ہے۔
-
ہندوستان: یونیفارم سول کوڈ کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ میدان میں
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ہندوستان میں یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور مسلم پرسنل لا بورڈ اس کے خلاف میدان میں آگیا ہے۔
-
دس ہزار ہندوؤں نے اپنا مذہب بدلا، عآپ حکومت کے مستعفی وزیر کی دہلی پولیس میں طلبی
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۳ہندوستان میں دہلی کی ریاستی حکومت کے ایک وزیر نے تبدیلی مذہب کے پروگرام میں مبینہ شمولیت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
-
ہندوستان کی ایک اور مشہور فلم اداکارہ نے دین اسلام کے لئے فلمی دنیا کو خیر باد کہا
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸ہندوستان کی مشہور بھوجبپوری اور تمل فلم اداکارہ سحر افشاں نے دین اسلام کے لئے فلمی صنعت کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
-
صدر ایران رئیسی کی الہٰی ادیان کے رہنماؤں سے ملاقات، خدا کو نقطۂ اتحاد بنانے پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹مذاہب و ادیان کے اتحاد کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان مذاہب کے پیروکار اپنے عقائد سے دستبردار ہو جایں بلکہ اس کے معنیٰ یہ ہیں کہ سبھی آپسی اشتراکات پر تکیہ اور اختلافات سے پرہیز کریں۔ یہ بات صدر ایران رئیسی نے اپنے دورۂ نیویارک کے موقع پر ادیانِ الٰہی کے نماہندوں اور رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہی۔