پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ پٹرولیم اور قدرتی گیس سمیت بعض اشیا کی بارٹر تجارت کی اجازت دینے کے لیے ایک خصوصی آرڈر پاس کیا ہے۔
روسی وزارت دفاع نے تنقید کی ہے کہ فلائٹ سیفٹی کے شعبے میں پہلے سے طے شدہ معاہدوں کے برعکس، شام کے آسمان پر روسی طیاروں کے قریب پہنچنے پر امریکی طیاروں پر نصب ہتھیاروں کے سسٹم فعال اور نشانہ بنانے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو روس کے مقابلے میں اپنی حمایت و مدد کا سلسلہ ضرور جاری رکھےگا مگر وہ روس کے اندر یوکرین کے حملوں کے حق میں نہیں ہے۔
یوکرین کی جنگ اپنے تمام تر سیاسی، عسکری، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی اثرات اور نتائج کے ساتھ سولہویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے۔
یوکرین مغربی ممالک سے مختلف حیلے بہانوں کی آڑ میں ہتھیار اور سامان حرب لینے کی بدستور کوشش کر رہا ہے۔
روس اور یوکرین کے فوجیوں کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے اور زمینی حقائق سے پتہ چلتا ہے کہ روس کی پوزیشن مغربی دنیا کی تمام تر حمایت و مدد کے باوجود مستحکم ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
روس کے وزیراعظم نے کہا کہ بہت سے ملکوں نے روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
جرمنی کے چانسلر اولاف شولتس نے کہا ہے کہ ایف 16 طیاروں پر یوکرین کے پائلٹوں کی ٹریننگ روس کےلئےایک انتباہ ہے اور اسے یوکرین پر اپنے حملوں میں لمبے عرصے کی آزادی نہیں مل پائے گی۔
پاکستان اور روس نے باہمی تجارت اور اضافی تجارتی اخراجات کم کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔