روس کے صوبے بریانسک میں ایک مال بردار ٹرین تخریب کاری و دھماکے کے بعد پٹری سے اتر گئی۔
شانگھائی تعاون تنظیم کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین فوجی صنعت کے میدان میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور یورپی ممالک نے روس کے خلاف ایک نیا محاذ بنا لیا ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور انگلینڈ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرتا ہے۔
روس کے بیالوجیکل، کیمکل اور ایٹمی ہتھیاروں سے دفاع کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے۔
دمشق میں تعینات ماسکو کے سفیر نے ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اگلے ماہ تک ملتوی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں آتی شدت کے درمیان بلاروس میں موجود روس کے سفیر نے کہا ہے کہ ماسکو بلاروس میں نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے جا رہا ہے۔