-
ویانا مذاکرات میں تاخیر پر روس کی نکتہ چینی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰عالمی اداروں میں روس کے مستقل مندوب نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے کسی بھی تاخیر کے بغیر ویانا مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روس نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہ کیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲روس نے ایک بار پھر زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس میں داعش کا خودکش حملہ آور گرفتار
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹روس کی سیکیورٹی فورسز نے خودکش دھماکہ کرنے کا ارادہ رکھنے والے ایک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
-
یوکرین کا یوم آزادی قریب، روسی حملوں میں شدت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲روس نے یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب توپ خانے کے گولوں کی بارش کردی۔
-
مشہور روسی مفکر اور فلسفی الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کار دھماکے میں ہلاک (ویڈیو)
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸روسی صدر کے قریبی مشہور روسی فلسفی، نظریہ پرداز کی بیٹی باپ کی گاڑی میں مشکوک طریقے سے ہلاک، الیگزنڈر ڈوگین کسی دوسری گاڑی میں گھر پہنچے۔
-
امریکہ یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے پر مُصِر
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳امریکہ بدستور روس یوکرین جنگ کو شعلہ ور رکھنے بلکہ مزید بھڑکانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔
-
روسی فوج نے شام میں امریکی اڈوں کی ویڈیو جاری کر دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳روسی فوج نے شام کے مشرقی علاقوں میں موجود امریکی دہشتگردوں کے اڈے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ روسی ہیلی کاپٹروں نے حالیہ دنوں میں شام میں امریکہ کی سرکردگی میں جاری تیل کی لوٹ مار اور اسکے فوجی اڈوں میں موجود جنگی ساز و سامان کی ویڈیو بنا کر امریکیوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
امریکا کی دکھتی رگ پر روس نے رکھا ہاتھ+ ویڈیوز
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸روسی ہیلی کاپٹر نے شام میں غیر قانونی امریکی اڈوں کی فلم بندی کرکے امریکا کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔
-
مغربی تسلط پسندی کے مقابلے میں استقامت پر زور
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ کے جاسوس طیارے کی روسی دفاعی نظام کو ہیک کرنے کی کوشش
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵برطانوی جاسوس طیارے کی جانب سے روسی دفاعی نظام ہیک کرنے کی کوشش کے بعد ماسکو نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے۔