-
روس کا ترکی کو انتباہ، یوکرین میں ڈرون طیاروں کا کارخانہ لگایا تو نشانہ بنائیں گے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶روسی ایوان صدر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کی کمپنی نے یوکرین میں اگر ڈرون طیاروں کی پیداوار کا کارخانہ بنایا تو یہ کارخانہ روسی حملے کا نشانہ بن سکتا ہے۔
-
کیا ہندوستان، امریکا سے دشمنی مول لے رہا ہے؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵یوکرین کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہی امریکی حکام اس کوشش میں مصروف ہیں کہ روس سے تیل کی برآمد کم ہو جائے تاکہ اس طرح روس کو سزا دی جا سکے۔
-
یوکرین کو مل رہی ہے اب تک کی سب سے بڑی امریکی فوجی امداد
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱پینٹاگون کے ترجمان نے اس خبر کی تائید کردی ہے کہ امریکہ یوکرین کے لئے ایک ارب ڈالر پر مشتمل ہتھیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔
-
ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کی گولہ باری کا نتیجہ خوفناک ثابت ہوسکتا ہے: روس
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱روس نے کہا ہے کہ یوکرین زاپو روژیا ایٹمی بجلی گھر پر گولہ باری کرکے یورپ کو یرغمال بنائے ہوئے ہے۔
-
یوکرین میں روس کے ہاتھوں جدید ترین امریکی ہتھیار HIMARS کی تباہی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶یوکرین میں روس کے ہاتھوں جدید ترین امریکی ہتھیاروں کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ پھر پیدا ہو گیا، اقوام متحدہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کئی عشروں کے بعد ایٹی جنگ کا خطرہ پھر منڈلا رہا ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ملکوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ جنگ میں پہل نہ کرنے کے اپنے وعدے پر عمل کرتے رہیں۔
-
یوکرین کی برہمی پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار افسوس
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶ایمنسٹی انٹر نیشنل نے یوکرینی فوج کی جانب سے غیر فوجیوں کو انسانی ڈھال بنانے پر مبنی اپنی رپورٹ پر یوکرین کے رد عمل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
یوکرین میں 80 غیرملکی جنگجو اور 470 یوکرینی فوجی ہلاک
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں غیر ملکی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔
-
یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰روس پر پابندیوں کی وجہ سے یورپ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
-
روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جوزف بورل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔